پاکستان 27 میں26 شرائط پوری کرکے بھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار

پاکستان (نیوز اویل)، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) نے حالیہ اجلاس میں بھی پاکستان کو 27میں سے26شرائط پوری کرنے کے بعد بھی آئندہ اجلاس تک گرےلسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

یاد رہے کہ ایف اے ٹی ایف ایک عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی روک تھام کا ادارہ ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *