اہم خبریں

دنیا کی تاریخ کا پہلا مارچ کا مہینہ ہےجس میں مردانہ، زنانہ اور درمیانہ مارچ ہورہا ہے،حافظ حسین احمد

پاکستان (نیوز اویل)، جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ کا پہلا مارچ کا مہینہ ہےجس میں مردانہ، زنانہ اور درمیانہ مارچ ہو رہا ہے ۔

انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اڑتالیس گھنٹوں میں کتنے ہفتے ہوتے ہیں جو کہ پورے ہونے کو ہی نہیں آ رہے یہ سب کے سب ملک کو لوٹ رہے ہیں اور الگ الگ مارچ کر کے ملک کا ماحول خراب کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ساڑھے تین سال سے بس یہی سن رہے ہیں آج استعفے آ جائیں گے کل آ جائیں گے لیکن اب تک صرف باتیں ہوتی ہی سنائی دے رہی ہیں۔ ۔ ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago