اہم خبریں

عثمان بزدار کے سر پر بھی خطرہ منڈلانے لگا! جہانگیر ترین اور علیم خان کے درمیان ہونے والے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، عثمان بزدار کے سر پر بھی خطرہ منڈلانے لگ گیا جہانگیر ترین اور علیم خان کے درمیان ہونے والے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

جہانگیر ترین گروپ کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ وہ عثمان بزدار کی تبدیلی سے کم پر بات بھی نہیں کریں گے ان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار کی وجہ سے پارٹی کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے اس لیے انہیں پارٹی میں رکھنا کسی صورت بھی گوارہ نہیں ہوگا۔

یاد رہے کہ علیم ڈار پاکستان تحریک انصاف کے کافی سینئر رہنما رہ چکے ہیں اور اب ان کی پی ٹی آئی کے ساتھ ناراضگی چل رہی تھی اور آخر کار انہوں نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب آج جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر اعشایہ میں اپنا جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے کا اعلان کر یں گے اور ساتھ ہی ساتھ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ جہانگیر ترین کچھ روز پہلے علاج کے سلسلے میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے برطانیہ روانہ ہوئے تھے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago