آصف علی زرداری بھی کھل کر سامنے آ گئے۔۔۔ ندیم افضل چن کی پارٹی میں شمولیت کے بعد ایک اور حکومتی رہنما سے ملنے جا پہنچے!

پاکستان (نیوز اویل)، آصف علی زرداری نے حال ہی میں سردار یار محمد رند سے ملاقات کی ہے۔

سردار یار محمد رند بلوچستان کے سابق صدر رہ چکے ہیں۔ یہ کیسی ملاقات ہے زرداری ہاؤس میں ہوئی جس میں یوسف رضا گیلانی صاحب بھی موجود تھے اور یہ ملاقات دو گھنٹے کی رہی ہیں جس میں سیاست کے حوالے سے اور موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار یار محمد رند نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کی خیریت دریافت کی۔

یاد رہے گزشتہ روز ندیم افضل چن نے بی پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے انہوں نے کل پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی تھی اور اب بھی سیاسی جماعتوں کی حکومتی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں جاری ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *