اہم خبریں

ایسا پلان تیار کر رکھا ہے کہ اپوزیشن کو سمجھ بھی نہیں آنی!!! یہ کیا کرنے والے ہیں وہ میں جانتا ہوں، لیکن اب انہیں میں بتاؤں گا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کا تہلکہ خیز بیان سامنے آیا ہے میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک ایسا پلان تیار کر رکھا ہے کہ اپوزیشن کو سمجھ بھی نہیں آنی کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ہے ۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو بالکل بھی سمجھ نہیں آنی یہ لوگ کیا کر رہے ہیں میں سب جانتا ہوں لیکن یہ نہیں جانتے کہ سیاست کیسے کھیلتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی یہ اپنے ووٹ پورے کر کے دکھا دیں اور انہوں نے 172 ووٹ پورے کر لئے تو میرے سے کمزور کوئی نہیں ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کے سارے خواب دھرے کے دھرے رہ جائیں گے گے اور حکومت قائم رہے گی ابھی میں اتنا کمزور نہیں ہوں اپوزیشن مجھے تحریک عدم اعتماد کے لیے ارکان پورے کر کے دکھا دے تو میرے سے کوئی کمزور نہیں ہوگا لیکن لیکن اب انہیں منہ کی کھانی پڑے گی انہیں لگتا ہے کہ مجھے سیاست نہیں آتی لیکن میں جانتا ہوں ہو کہ یہ کیا پلان کر رہے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago