اہم خبریں

نبیوں کو ہندوستان کی سرزمین پر بھیجنے اور ہندوؤں کی کتابوں میں نبیوں کا ذکر ہونے کے حوالے سے اہم حقائق سامنے آگئے!!!

پاکستان (نیوز اویل)، ہندو مذہب کی کتابوں میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر موجود ہے۔ اس کے علاوہ حضرت نوح علیہ السلام اور ان کی کشتی سے متعلق بھی ذکر ملتا ہے لیکن ہندوؤں کا ماننا ہے کہ کوئی بھی نبی ان کی سرزمین پر نہیں بھیجا گیا۔ حالانکہ قرآن پاک میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام جہانوں کے لئے لیے رحمت کہا گیا ہے۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہندو آخر کس نبی کی امت میں سے ہیں۔ ہندوؤں کی مذہبی کتب میں اس بات کا صاف حکم دیا گیا ہے کہ ایک خدا کی عبادت کی جائے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا جائے لیکن پھر بھی اس کی مختلف مورتیاں بناکر ان کی پوجا کی جاتی ہے۔

دنیا کے پہلے پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ہندوستان کی سرزمین پر سری لنکا کی ایک پہاڑی پر بھیجا گیا تھا جہاں آج بھی ان کے قدم کا نشان موجود ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اسلام کی ابتدا ہندوستان کی سرزمین سے ہوئی۔
لفظ آدم بھی سنسکرت زبان کا لفظ ہے نہ کہ عربی زبان کا۔
ہندوؤں کی مذہبی کتابیں ویدو اردو میں میں حضرت نوح علیہ السلام اور ان کی کشتی کا واقعہ بیان کیا گیا ہے۔ لفظ نوح سنسکرت زبان میں بھی موجود ہے جس کا مطلب ہے کشتی والا۔
تاریخ سے اس بات کا علم ہوتا ہے کہ نوح علیہ السلام کی قوم میں بت پرستی جیسی برائی موجود تھی اس لیے یہ کہا جاسکتا ہے کہ طوفان نوح کے بعد جب ہندوستان کی سرزمین آباد ہوئی تو وہاں کے لوگوں نے سر کش ہو کر بت پرستی شروع کر دی اور حضرت نوح کی تعلیمات کو فراموش کردیا۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago