وزیراعظم عمران خان کی سابق صدر آصف علی زرداری کو دھمکی۔۔۔ ہائیکورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست دائر!!!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کچھ نا مناسب الفاظ استعمال کیے تھے ۔

وزیراعظم عمران خان م کے استعمال کی گئے نا مناسب الفاظ کی وجہ سے بلوچستان ہائی کورٹ میں ان کے ان کی نا اہلی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ یہ درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ نے دی ہے جس میں کہا گیا ہے وزیراعظم عمران خان نے آصف علی زرداری کو مارنے کی دھمکی دی ہے ۔

Advertisement
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
Read More

چین دنیا کے نقشہ پر سپر پاور بن کر ابھرے گا پاکستان ترکی چین روس کا اتحاد قائم ہو گا،2021اور 2023ء میں کیا ہو سکتا ہے ؟ حیرت انگیز پیش گوئی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی شہرت یافتہ ماہر نجوم الحاج ایم اے رشید خان دہلوی نے پیش گوئی…