کیا مسلم لیگ ق بھی حکومتی اتحاد چھوڑنے والے ہیں۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف!!!

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق بھی اپوزیشن کا ساتھ دینے کا سوچ رہے ہیں اور حکومت کے اتحادیوں میں سے نکلنا چاہ رہے ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق کل لاہور میں مسلم لیگ ق کہ اراکین کا اجلاس ہوگا جس میں وہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم فیصلے کریں گے اور یہ فیصلہ کریں گے کہ وہ حکومت کا ساتھ دیں گے یا اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔ سننے میں یہ آرہا ہے کہ پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت نے حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے لیکن ابھی وہ اسی پریشانی میں ہے کہ یہ نہ ہو کہ وہ ادھر کے رہے نہ ہی ادھر کے ۔

یاد رہے ہیں مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کی کی زرداری بلاول بھٹو نواز شریف اور مریم نواز نماز اور مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہے جس میں انہوں نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا لیا تھا اس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے لاہور کے دور میں چوہدری شجاعت کی خیریت تھی اور اس کے لیے وہ چودھری شجاعت کی رہائش گاہ پر گئے تھے جہاں انہوں نے مختصر ملاقات کی تھی اور ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ کوئی سیاسی ملاقات نہیں تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *