تحریک عدم اعتماد کے بعد کا سیٹ اپ کتنی دیر کا ہوگا۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتیں کنفیوژن کا شکار ہو گئیں!!!

پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد کے بعد کیا حال ہیں کہاں منایا جائے گا اس حوالے سے اپوزیشن جماعتیں کنفیوژن کا شکار ہو گئی ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں کے کچھ لیڈر کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیاب ہونے کے فوری بعد الیکشن کروائے جائیں لیکن کچھ کا کہنا ہے کہ الیکشن نہ کروائے جائیں آئی یعنی اسمبلی کی مدت پوری کرنے دی جائے ۔ مسلم لیگ نون کے رہنما شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن فوری طور پر نہ کروائے جائیں اور اسمبلی کو اپنی مدت پوری کرنے دی جائے لیکن میاں نواز شریف صاحب صاحب کی یہ رائے ہے کہ الیکشن پوری طور پر کروائے جائیں ۔

دوسری طرف صرف پاکستان پیپلز پارٹی ٹی وی اور مولانا فضل الرحمن کا بھی یہی کہنا ہے کہ اسمبلی کو اپنی مدت پوری کر لینی چاہیے اور اس کے بعد پانچ سال پورے ہونے کے بعد ہی الیکشن ہوں اور لیکن اس حوالے سے بھی ابھی تفصیلاً کوئی بات سامنے نہیں آئی ۔ اور چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ انہیں ان ڈیڑھ سال کے لیے ضرور وزیر اعلی بننا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *