“وزیراعظم مجھے اردو سِکھا رہے ہیں۔۔۔” بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی دلچسپ ویڈیو شیئر کردی!!!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم مجھے اردو سِکھا رہے ہیں بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے ٹویٹ کی اور وزیراعظم عمران خان کی ایک دلچسپ ویڈیو بھی شیئر کردی۔

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وزیراعظم عمران خان کے اجلاس کے دوران بولے گئے اردو کے غلط الفاظ شامل تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *