اہم خبریں

کمزور نظر والے افراد کے لیے خوشخبری!! ان سبزیوں کے استعمال سے چشمے سے نجات ممکن۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، نظر کی کمزوری آج کے دور میں ہر دوسرے فرد کا مسئلہ ہے نظر کی کمزوری صرف بوڑھے لوگوں کا ہی مسئلہ نہیں رہ گیا بلکہ جوان اور یہاں تک کہ بچے بھی اس سے متاثر ہیں۔

نظر کی کمزوری کی بہت سی وجوہات ہیں جس میں ایک بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم لوگوں نے اپنی ڈائٹ میں پروسیسڈ فوڈ کا اضافہ کرلیا ہے اور سبزیوں سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور قدرتی چیزوں سے بھی دور ہو رہے ہیں ساتھ ہی ساتھ الیکٹرونکس ڈیوائسز اور ٹیکنالوجی کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ ‏یہ تمام چیزیں نظر کی کمزوری کا سبب بن رہی ہیں ۔

برمنگھم نے میں سائنسدانوں نے ایک ریسرچ کی ہے جس میں انہوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگر اپنی خوراک میں تازہ سبزیوں کا خاص کر سبز رنگ کی سبزیوں کا اضافہ کرلیا جائے تو یہ نظر کی کمزوری کو کافی حد تک کم کر سکتا ہے کیوں کہ سبز رنگ کی سبزیاں آپ کے خون کی گردش میں اضافہ کرتی ہیں جس کی وجہ سے آنکھوں کی کمزوری دور ہوتی ہے اور بینائی بہتر ہوتی ہے ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago