پاکستان

نواز شریف اور اسحاق ڈار نے واپسی کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ق کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے کا بھی اعلان کر دیا گیا۔ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

سیاست (نیوز اویل) مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور اسحاق ڈار نے عید کے بعد پاکستان واپسی کا فیصلہ کر لیا۔

 

 

دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے لیے مطمئن ہیں اور انہوں نے بتایا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے کے بعد وہ اور اسحاق ڈار ملک واپس آئیں گے۔

 

 

رپورٹ کے مطابق نواز شریف کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ نواز شریف ق لیگ کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دو ماہ کے لیے دینے پر بگی متفق ہیں اور حکومت دو مہینے سے زیادہ نہیں چلے گی حکومت ختم ہونے کے بعد نگران حکومت بجٹ پیش کرے گی اور پھر نئے الیکشن کروائے جائیں گے۔

 

 

مزید بتایا گیا کہ پی ٹی ایم کے اتحادی اور اپوزیشن کی تمام جماعتیں ایک پیج پر موجود ہیں اور سب ہی اس بات پر متفق ہیں کہ حکومت کو ختم کیا جائے گا ساتھ ہی تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنایا جائے گا اور وزیراعظم عمران خان کو گھر بھیجا جائے گا۔

 

newsavail

Share
Published by
newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago