صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کی تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں رکن قومی اسمبلی کا ردعمل آگیا

پاکستان (نیوز اویل)، صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کی تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں رکن قومی اسمبلی کا ردعمل آگیا ہے ۔

صاحبزادہ محمد محبوب خان نے کہا ہے کہ ان حملوں میں کوئی صداقت نہیں ہے ہے اور وہ پارٹی نہیں چھوڑ رہے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *