یوم پاکستان سے ایک روز قبل بھی تعلیمی اور دیگر اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔۔۔!

پاکستان (نیوز اویل)، یوم پاکستان سے ایک روز قبل بھی تعلیمی اور دیگر اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنڈی اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں 22 مارچ کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔ اور باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں یہ بات واضح ہے کہ آئی سی اجلاس کی وجہ سے پنڈی میں 22 مارچ کی بھی چھٹی ہو گی ۔ یاد رہے کہ اسلام آباد میں 22 ، 23 اور 24 مارچ کی چھٹی ہوگی جبکہ ملک کے دوسرے اضلاع میں 23 مارچ کی کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *