پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو نظر آنے کے کافی امکان ہیں ۔

جبکہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند یکم اپریل کو نظر آنے کا پورا امکان ہے اور پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتے کو ہوگا۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *