حکومت اور اپوزیشن دونوں جلسے ملتوی کردیں، کوئی مرگیا یا مروا دیا گیا توسب پچھتائیں گے۔۔۔ چودھری شجاعت کا بیان سامنے آگیا!!

پاکستان (نیوز اویل)، چودھری شجاعت کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں جلسے ملتوی کردیں،
کوئی مرگیا یا مروا دیا گیا توسب پچھتائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومتی ارکان اور عمران خان صاحب پتا نہیں کن نوٹوں کی بوریوں کی بات کر رہے ہیں یہ سب باتیں غلط ہیں کوئی کسی کو نوٹ نہیں دے رہا ۔ نہ کوئی ووٹ خرید رہا ہے اور نہ کوئی ووٹ بیچ رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *