27 مارچ کو ڈی چوک پر تاریخی جلسے کا انوکھا عنوان اور خیال (Theme) تجویز کر لیا گیا۔۔۔۔ تمام عہدیداران اور ورکرز اس عنوان کو نوٹ کر لینے کی ہدایت جاری!!!

پاکستان (نیوز اویل)، اطلاعات کے مطابق 27 مارچ کو ڈی چوک پر تاریخی جلسے کا انوکھا عنوان اور خیال (Theme) تجویز کر لیا گیا اور تمام عہدیداران اور ورکرز اس عنوان کو نوٹ کر لینے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 27 مارچ کو ہونے والے جلسے کا عنوان “امربالمعروف” رکھ دیا گیا ہے ۔ فواد چودھری نے بھی ٹویٹ میں بتایا کہ “امر بالمعروف نہی عن المنکر” جلسے کا عنوان تجویز کر لیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *