تحریک عدم اعتماد کے بعد چودھری نثار بھی میدان میں آگئے ، اقتدار کا روزہ کھولنے کا اعلان کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، چودھری نثار جو کہ سابق وزیرداخلہ چکے ہیں انہوں نے کہا کہ اب وہ اقتدار کا روزہ کھولیں گے ان کا کہنا تھ کی انہوں نے 4 سال سے یہی روزہ رکھا ہوا ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ وہ بھی اقتدار کے لیے سامنے آئیں ۔

ان کا کہنا تھا ہم جائز ووٹ لیں گے وہی لیں گے جس کے حقدار ہیں ۔ ساتھی ساتھ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ کہ جتنے عہدوں کی آفر مجھے ہوئی ہے اتنی کبھی بھی کسی کو نہیں ہوئی لیکن اب میں سوچ کر اقتدار میں آؤں گا کیوں کہ مجھے اب لگتا ہے کہ اقتدار میں آنے کا روزہ کھول لینا چاہیے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *