اہم خبریں

اب تک کی سب سے بڑی خبر۔۔۔ چوہدری نثار کی بنی گالہ میں اہم ملاقات، انٹری کی تیاریاں۔۔۔ کیا وہ بھی اقتدار کا ہی روزہ کھولنے گئے تھے، تہلکہ خیز انکشاف!!!

پاکستان (نیوز اویل)، چار سال بعد چوہدری نثار بھی سیاست میں لوٹ آئے اور سیاسی گہما گہمی پھر سے بڑھا دی سابق وزیر خارجہ چودھری نثار پھر سے متحرک ہوگئے ہیں ۔

چوہدری نثار گزشتہ روز بنی گالہ گئے تھے اور وہاں پر اہم ملاقات کی تھی سینئر صحافی حمید بھٹی کا بھی کہنا تھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے جو سب چوہدری نثار بھی بنی گالہ میں دیکھے گئے ہیں چوہدری نثار علی خان نے بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی خان سے ملاقات کی اور یہ اہم سیاسی ملاقات تھی ۔

یاد رہے گزشتہ روز چوہدری نثار کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپنے حلقے کی عوام کے ساتھ وہ جلد ہی روزہ کھول دیں گے انہوں نے کہا کہ انہوں نے چار سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہوا تھا لیکن اب وہ روزہ کھولیں گے اور اپنی حلقے کی عوام کے ساتھ روزہ کھولیں گے اور ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے ان کا کہنا تھا کہ ان کے حلقے کی عوام جانتی ہے کہ میں ضمیر فروش نہیں ہوں اور میں نے کبھی بھی اپنے ضمیر کا سودا نہیں کیا اور نہ ہی کبھی دو نمبری کی ہے اس لئے مجھے یقین ہے کہ میری حلقے کی عوام کو میرے لیے ووٹ مانگنے پر کسی قسم کی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور نہ ہی ان کو اس سے کوئی مسئلہ ہوگا ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago