لاہور کی فرح نامی ایک خاتون ہے جس کے سارے تانے بانے بنی گالہ اور جادو ٹونے سے ملتے ہیں۔۔۔۔ شہباز شریف کے بعد مریم نواز کے بھی حیران کن انکشافات!

پاکستان (نیوز اویل)،شہباز شریف کے بعد مریم نواز کے بھی حیران کن انکشافات سامنے آ گئے ان کا کہنا تھا کہ لاہور کی فرح نامی ایک خاتون ہے جس کے سارے تانے بانے بنی گالہ اور جادو ٹونے سے ملتے ہیں اور وہ ان چیزوں میں ملوث ہے ۔

یاد رہے شہباز شریف کا یہ بیان سامنے آیا تھا کہ عمران خان کے بنی گالا میں روزانہ سینکڑوں مرغیوں کا گوشت جلایا جاتا ہے اور جادو ٹونا کیا جاتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *