عمران خان کس شخصیت کے ذریعے جہانگیر ترین سے رابطے کی کوششیں کر رہے ہیں ؟ سلیم صافی بھی میدان میں آ گئے

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق عمران اور پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ان کا کسی نہ کسی طریقے سے جنگ کی تعلیم سے رابطہ ہو جائے اور اس کے لئے انہوں نے پرویز خٹک کو کہا ہے اور بیٹا کی ذمہ داری لگائی ہے کہ وہ وہ جہانگیرترین سے رابطہ کریں اور ان سے بات چیت کی جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے اقتدار کو لے کر بہت سرگرم ہیں افریقہ کوشش کر رہے ہیں کہ ان کو کسی طرح سے بھی شکست کا سامنا نہ کرنا پڑے اور اس کے لیے انہوں نے اتحادیوں سے بھی ملاقاتیں کیں ہیں اور دوسری پارٹیوں سے بھی رابطے جاری ہیں انہوں نے پوری کوشش کی ہے کہ جہانگیر ترین گروپ سے بھی رابطہ ہو جائے اور اس کے لیے انہوں نے پرویز خٹک کی ڈیوٹی لگائی ہے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کل ڈی چوک اسلام آباد میں جلسہ کیا تھا تھا اور اس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی تھی جس میں وزیراعظم عمران خان نے ڈیڑھ گھنٹے کے قریب خطاب کیا تھا اور لوگوں سے گفتگو کی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *