تحریک انصاف کے 35رہنماؤں کا ن لیگ سے رابطہ!!! کیا یقین دہانی کروا دی؟ بڑی خبر

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں مسلم لیگ نون کے ممبر رانا تنویر حسین نے حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے پینتیس سے زائد ارکان کا رابطہ مسلم لیگ نون کے ساتھ ہے اور وہ مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے تو اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی میدان مار لیا ہے اور یہ تو صرف پاکستان تحریک انصاف کو دکھانے جا رہے ہیں کہ مسلم لیگ نون کے ساتھ کتنے لوگ شامل ہیں اور کتنے لوگ آج بھی اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کو یاد کرتے ہیں اور ان کی واپسی کے منتظر ہیں۔

یاد رہے ہے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے نے اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کیا تھا اور اس میں انہوں نے یہ انکشاف کیا تھا کہ ان کے اقتدار میں ہونے سے غیر ملکی عناصر کو بھی مسئلہ ہے اور بہت سے غیر ملکی عناصر یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان ترقی نہ کرے کرے اور کسی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر نہ دیکھ سکے اور ہماری حکومت نے یہ کر دکھایا ہے جس کی وجہ سے یہ غیر ملکی عناصر میری حکومت کے لیے خطرہ بننا چاہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *