اہم خبریں

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا انٹرکے امتحانی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

پاکستان (نیوز اویل)، ایچ ایس سی نے ایک اہم فیصلہ کر لیا ہے اور اس فیصلے کے مطابق اب میٹرک کے بعد بھی بہت سے طلباء جو تعلیم جاری رکھنا چاہتے ہیں اور سائنس مظامین کو پڑھنا چاہتے ہیں لیکن وہ فیزیکلی حاظر نہیں ہو سکتے ان کے لیے ایک اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یہ کہا ہے کہ اب ایف ایس ای کا امتحان بھی طلبہ پرئیویٹ طور پر دے سکیں گے اور اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں گے ۔ ان قانون پر عمل درآمد 2023 کے تعلیمی سال میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago