اہم خبریں

آصف علی زرداری نواز شریف پر برس پڑے! وقت پر ق لیگ کے حق میں فیصلہ نہ کرنے پر کھری کھری سنا دیں۔۔۔ “واضح کریں آپ کی پارٹی عدم اعتماد پر سنجیدہ ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”

پاکستان (نیوز اویل)، آصف علی زرداری سابق وزیراعظم نواز شریف پر برس پڑے آصف علی زرداری نے ق لیگ کے حق میں وقت پر فیصلہ نہ کرنے پر نواز شریف کو کھری کھری سنادیں ۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ مسلم لیگ نون کو وقت پر فیصلہ کرنا چاہیے تھا مسلم لیگ نون نے کوئی فیصلہ وقت نہیں کیا جس کی وجہ سے ق لیگ حکومت کے ساتھ مل گئی ہیں اور اس میں ساری غلطی مسلم لیگ نون کی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کر کے کہا کہ واضح کردیں کہ آپ کی پارٹی اعتماد کے لیے سنجیدہ ہے یا نہیں ۔ آپ کی پارٹی نے وقت پر کوئی فیصلہ نہیں کیا جس کی وجہ سے ساری گیم ہمارے ہاتھ سے نکل رہی ہے ۔

یاد رہے گزشتہ روز ق لیگ نے حکومت کی آفر منظور کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کی وزارت قبول کرکے کے حکومت کا ساتھ دینے پر مہر لگا دی ہے اور اب یہ خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں کہ ایم کیو ایم بی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ایم کیو ایم کے زیادہ تر ارکان حکومت کے حق میں ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago