ایم کیو ایم کے ساتھ ہر قسم کے معاہدے اور تمام شرائط ماننے کیلئے تیار ہیں ، حکومت

پاکستان (نیوز اویل)، اپوزیشن کے ایم کیو ایم کے ساتھ معاہدے کے بعد حکومت بھی ایم کیو ایم کے پاس پہنچ گئی اور انہیں بڑی آفر کر دی ۔

حکومتی وفد میں وزیر اعلی سندھ پرویز خٹک اور عمران اسماعیل شامل ہیں ہیں انہوں نے ایم کیو ایم کو ایک بڑی سیٹ کی وہ بھی آفر کی ہے اور ان سے کہا ہے کہ ہمیں آپ کے سارے معاہدے منظور ہیں یاد رہے کہ گزشتہ رات ایم کیو ایم اور میں معاہدہ طے پا گیا ہے اور ایم کیو ایم نے اپوزیشن کو یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ اپوزیشن کا ہی ساتھ دیں گے ۔

یاد رہے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما افتخار احمد پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے افتخار احمد کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں کرپٹ مافیا ہر طرف پھیلا ہوا ہے اور کرپٹ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے عمران خان سے بہت امیدیں وابستہ ہیں ہیں عمران خان ایک مضبوط رہنما ہیں اور ملک کو بڑے اچھے طریقے سے لے کر چل سکتے ہیں ہیں ان کو اور وقت کی ضرورت ہے ہے ان کا ملک پر حکمرانی کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ اس سے ہی حالات بہتر ہوں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *