چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ دھوکہ، گورنر ہائوس پنجاب سے اعلان ہو گیا

پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق ترجمان گورنر ہائوس نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرنے کے بارے میں خبروں کی تردید کی ہے ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس عثمان بزدار کا استعفیٰ نہیں آیا ۔

تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کا استعفیٰ ان کا پہنچا ہی نہیں تو وہ استعفیٰ کیسے منظور کریں اور استعفے کی منظوری کے بعد ہی نیا وزیر اعلی بن سکتا ہے اس لیے ابھی تک چوہدری پرویز الٰہی وزیر اعلی پنجاب نہیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *