اہم خبریں

پیرکوسیاست سے ریٹائرہوناچاہتا تھالیکن کیوں رک گیا،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا انکشاف

پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پیر کو سیاست سے استعفی دینا چاہتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا کیوں کے اس مشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا اگر میں نے ایسا کیا تھا میرا ضمیر مجھے ملامت ہی کرتا رہے گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت اس کا پتہ نہیں کیا ہونے والا ہے لیکن کل کی سیاست کا دن بہت اہم ہے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں کرپشن نہیں ہوئی ہمیں پیسے نہیں جمع کیا باہر بیٹھے اور کچھ اندر بیٹھے لوگ چور اور لٹیرے ہیں وہ ملک کو لوٹ لینا چاہتے ہیں اور کچھ نہیں چھوڑیں گے لیکن لیکن ابھی کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگلی بار اقتدار میں عمران خان ہی آئے گا اور ملک کی ترقی کرے گا ان چوروں کی کوششیں دھری کی دھری رہ جائیں گی انہوں نے کہا کہ شیخ رشید چٹان کی طرح وزیراعظم کے ساتھ کھڑا رہے گا میں ہمیشہ پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago