اہم خبریں

تحریک عدم اعتماد مسترد!اجلاس کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا۔۔۔ اپوزیشن جماعتیں منہ دیکھتی رہ گئیں۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد مسترد کردی گئی ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائی اور اجلاس شروع ہونے کے بعد اسے غیر آئینی قرار دے کر مسترد کردیا گیا ۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے میں نے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے کے بعد تحریک عدم اعتماد کو مسترد کردیا اور اس کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس غیر معینہ مدت کے لیے کے ملتوی کردیا گیا کیا اور اب نہیں پتہ کہ دوبارہ اجلاس بلایا جائے گا۔

تحریک عدم اعتماد کے لیے اجلاس آج 11 بجے بلایا گیا تھا اور آج کے دن تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی تھی جس پر عمران خان نے بھی اپنے تمام ارکان کو کہا تھا کہ وہ قومی اسمبلی میں ضرور آئیں اور ووٹنگ میں حصہ لیں اور اپوزیشن بھی پوری طرح امید تھی کہ وہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کامیاب ہوجائیں گے لیکن تحریک عدم اعتماد کو اجلاس شروع ہونے کے بعد غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا گیا ہے اور اجلاس کب بلایا جائے گا دوبارہ اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago