عدم اعتماد مسترد کرنے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی ایوان میں دھرنا۔۔۔ شدید ہنگامہ آرائی شروع، ایوان میں دھرنا دے دیاگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، عدم اعتماد مسترد کرنے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی ایوان میں دھرنا دے دیا شدید ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی اور ایوان میں دھرنا دے دیا گیا۔ اپوزیشن جماعت تحریک عدم اعتماد موصول ہونے پر شدید سیخ پا ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں نے ڈپٹی قومی اسمبلی کے خلاف دھرنا دے دیا ہے اور شدید غصے کا اظہار کررہی ہیں اور ڈپٹی قومی اسمبلی کے اس فیصلے کو ماننے سے انکار کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ جب تک ک ان کے سامنے جائے کہ وہ یہاں سے نہیں ہٹے گے اور اپوزیشن جماعتوں نے ایوان میں ہی دھرنا دے دیا ہے ۔

ابھی دیکھتے دیر پہلے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کر دیا ہے ہے اور دنیا دونوں باد کے مستحق ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قوم کو مبارکباد دی ہے اور ساتھ ہی ساتھ بڑا فیصلہ سنا دیا ہے وزیراعظم عمران خان نے نئے انتخابات کرانے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے اور صدر پاکستان کو اس حوالے سے بھی دی ہے اور درخواست کی ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں اور نئے انتخابات کرائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *