صدر مملکت عارف علوی نے اسمبلیاں تحلیل کر دیں!

پاکستان (نیوز اویل)، صدر مملکت عارف علوی نے بھی اسمبلیاں تحلیل کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حوالے سے دی گئی درخواست پر سائن کر دیے ۔

ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام عام انتخابات کی تیاری کریں اور انہوں نے تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد صدر مملکت کو درخواست کی تھی کہ کہ اسمبلیاں تحلیل کردی جائے جس کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے اسمبلیاں تحلیل کر دی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *