اہم خبریں

اس نے میری سیاست کے 50 سال غرق کر دیئے۔۔۔ شیخ رشید نے کس کو ’منحوس‘ قرار دیدیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری سیاست کے 50 سال نالہ لئی میں غرق ہو گئے نالہ لئی ہے ہی منحوس جب بھی اس پر کام کرنے لگتا ہوں تو تب ہی حکومت تبدیل ہو جاتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ہمیشہ ہی حکومت کے لیے منحوس ثابت ہوا ہے ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کر دی تھیں اور اس کے بعد وہ وزیر اعظم نہیں رہے اور اس کے بعد نگران وزیراعظم کے حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے صدرِ مملکت نے عمران خان اور شہباز شریف کو نگران وزیراعظم کے لیے اپنے اپنے لوگوں کا نام دینے کے لیے کہا تھا۔

لیکن شہباز شریف کی طرف سے کوئی بھی نام دینے پر رضامندی ظاہر نہیں ہوئی ہے اور انہوں نے انکار کر دیا ہے کہ وہ کوئی نام نہیں دیں گے کیوں کہ عمران خان نے غیر آئینی طور پر تحریک عدم اعتماد کو مسترد کروایا ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دو نام سامنے آ گئے ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago