اہم خبریں

’’سفارتی خط اصلی نہیں، ری رائٹ ہوا، جعلی سازی کی گئی اور۔۔۔۔‘‘ حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان جس خط یا مراسلے کے بارے میں ذکر کیا جا رہا ہے وہ جھوٹا ہے ۔

اس خط کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ ‏آج یہ کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کو درپیش آنے والے سارے بحران کے پیچھے ایک خط یا مراسلہ ہے جو واشنگٹن امریکا سے اسلام آباد بھیجا گیا ہے اور خط بھیجنے والے کے ٹوئیٹس میں اور خط کے متن میں جو لکھا ہوا ہے اس میں بہت تضاد ہے لہذا یہ بات ضرور پتہ چلنا چاہئیے کہ خط کے متن میں کتنا سچ ہے اور کتنا جھوٹ ۔ ساتھ ہی ساتھ وہ کافی بار یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ خط جھوٹا ہے ۔

یاد رہے اس سے پہلے حامد میر ، سلیم صافی سمیت بہت سے صحافی یہ بات کہہ چکے ہیں کہ وہ خط جھوٹا ہے اور اگر جھوٹا نہیں ہے تو اسے کھلے عام سامنے لایا جائے جو کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سامنے نہیں لایا جا سکتا ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago