اہم خبریں

یو ٹیوب انتظامیہ نے معروف مذہبی شخصیت کا چینل بند کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، سوشل میڈیا ویب سائٹ یوٹیوب نے ایک معروف اسلامی سکالر کا چینل بند کر دیا ہے ۔

یوٹیوب نے اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا یوٹیوب چینل بند کر دیا ہے یہ ان کا آفیشل ویب سائٹ چینل تھا جسے بند کر دیا گیا ہے اور اس کو بند کرنے کی وجوہات جو سامنے آئی ہیں وہ یہ ہیں کہ ڈاکٹر اسرار نے یہود مخالف کچھ تبصرہ کیے تھے جس کے بعد ڈاکٹر اسرار احمد کا یوٹیوب چینل بند کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر اسرار احمد کے تین ملین فولوورز تھے اور لوگ بہت زیادہ ان کی ویڈیوز دیکھتے تھے اور ان کو فالو کرتے تھے تھے اور ڈاکٹر اسرار احمد کا وہ چینل یوٹیوب نے بند کر دیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اسرار فالو کرنے والے لوگ کافی دنوں سے کا اظہار کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اسرار نے کبھی کوئی ایسی تبلیغ نہیں دی جس سے دوسرے مذہب کے لوگوں میں اور ہمارے مذہب کے لوگوں میں انتشار پیدا ہو جائے اور لوگوں نے نے ڈاکٹر اسرار احمد کے یوٹیوب جان بند ہونے کو ایک بہت بڑی اور اسلاموفوبیا کی ایک بدترین صورت قرار دیا ہے ۔۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago