اعظمی بخاری کا مونس الٰہی پر سنگین ترین الزام! تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی رہنما عظمیٰ بخاری نے مونس الٰہی پر سنگین ترین الزام لگا دیے ہیں ۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مونس الہی پیسے لے کر کھڑے رہے ہیں ۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اگر اسمبلی میں ووٹنگ ہوتی تو شہباز شریف ہی وزیراعظم ہوتے ان کا مزید کہنا تھا کہ مونس الٰہی ان ہاؤس دیر تک روپے رہے اور پیسوں کے لیے فون کرواتے رہے اور ابھی گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پورے راز نہیں کھولے ہیں اور یہ پی ٹی آئی والوں اور مونس الٰہی لوگوں کو پریشانی ہو گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *