اہم خبریں

پاکستان کا وہ سرکاری ادارہ جس نے اپنے تمام سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔ نوٹس جاری کر دیا گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان سٹیل ملز نے اپنے باقی تمام ملازمین کو بھی فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ہم ملازمین کو چھ سال سے زائد عرصے سے تنخواہ دے رہے ہیں اور ہم مزید یہ افورڈ نہیں کرتے۔

حال ہی میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ کہ ہم نے باقی تمام ملازمین کو بھی فارغ کرنے کا فیصلہ کر دیا ہے اور ان کو گولڈن شیک ہینڈ دیا جائے گا جس میں ہر ملازم 9 سے 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے اور ان ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا اور اس فیصلے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اسٹیل کی قیمت میں تبدیلی آتی جا رہی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیل کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ ہو رہا ہے اور پر ٹن کے لحاظ سے اسٹیل کی قیمت دگنی ہوتی جارہی ہے ۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیل ملز کو فعال بنانے کے لیے بہت زیادہ سرمایہ کاری درکار ہے اور تقریباً 170 بلین کی سرمایہ کاری درکار ہے تاکہ ان اسٹیل ملز کو دوبارہ کام میں لایا جاسکے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago