قیامت سے پہلے آخری رمضان المبارک کی نشانی۔۔۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں مسلمانوں کو کیا ہدایت کر دی تھی!!!

پاکستان (نیوز اویل)، قیامت برحق ہے اور قیامت کا ایک دن مقرر ہے اس حوالے سے کوئی بھی مسلمان انکار نہیں کرتا ، ہر کوئی جانتا ہے کہ اسے اپنے رب کی طرف لوٹ جانا پڑے گا ۔ قیامت کے اس دن کے متعلق کافی نشانیاں بتائی گئی ہیں اور ہمارے نبی نے بھی قیامت کی نشانیوں اور قیامت کے خوف ناک منظر کے بارے میں ذکر کرتے ہوئے مسلمانوں کو ہمیشہ کے لیے اس دن کی یاد دہانی کے بارے میں خبردار کیا ہے ۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت سے پہلے آنے والے رمضان المبارک کے مہینے کے بارے میں ذکر کیا ہے اور آپ کا کہنا تھا کہ لوگو ! یہ جان لو کہ قیامت سے پہلے جو رمضان المبارک آئے گا اس میں ایک عجیب سی آواز آئے گی اور کوئی شخص بھی اس کی نشان دہی نہیں کر۔سکے گا کہ یہ کس چیز کی آواز ہے اور کہاں سے آئی ہے اور لوگ اس بارے میں بے خبر ہوں گے ۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب یہ آواز سنائی دے تو رزق اپنے گھروں میں جمع کر لو کیوں کہ اس کے بعد بہت زیادہ آفات آئیں گی اور قحط سالی ہو گی اور اس بات میں روایات میں یہ آیا ہے کہ آپ نے فرمایا کہ ایک سال رزق گھروں میں جمع کر لیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *