اہم خبریں

حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔۔۔ مریم نواز آبدیدہ، آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ حمزہ شہباز کو مبارکباد دی!

پاکستان (نیوز اویل)، آج پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب کے لیے حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں اور کہا کہ یہ خوشی اور فتح کے آنسو ہیں۔

اجلاس میں 199 افراد نے قرارداد کی حمایت کی اور حمزہ شہباز کے حق میں ووٹ دیا قرارداد پاس ہونے پر مریم نواز نے حمزہ شہبازکو مبارکباد دی۔ اور ساتھ ہی ساتھ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف جلد ہی واپس آ رہے ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago