نواز شریف جلد واپس آ رہے ہیں۔۔۔حمزہ شہباز کے حق میں وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے لیے قرارداد پاس ہونے پر مریم نواز شریف کا جذباتی بیان!

پاکستان (نیوز اویل)، مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف جلد ہی واپس آ رہے ہیں آج پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب کے لیے حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں اور کہا کہ یہ خوشی اور فتح کے آنسو ہیں۔

اجلاس میں 199 افراد نے قرارداد کی حمایت کی اور حمزہ شہباز کے حق میں ووٹ دیا قرارداد پاس ہونے پر مریم نواز نے حمزہ شہبازکو مبارکباد دی۔ اور ساتھ ہی ساتھ مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف جلد ہی واپس آ رہے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *