رولنگ کو مسترد کردیا جائے گا، عدالت اپنے فیصلے میں الیکشن کرانےکا کہےگی۔۔۔ فاروق ایچ نائیک کا بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، رولنگ کو مسترد کردیا جائے گا، عدالت اپنے فیصلے میں الیکشن کرانےکا کہےگی
فاروق ایچ نائیک کا بیان سامنے آگیا ہے ۔

فاروق ایچ نائیکپیپلز پارٹی کے وکیل اور سینیئر رہنما ہیں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ عدالت الیکشن کروانے کا کہے گی یاد رہے سپریم کورٹ آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو اب سے کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *