وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب!!! سپریم کورٹ بیرونی سازش کو دیکھتی تو سہی، کم ازکم مراسلہ منگوا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں سپریم کورٹ کے فیصلے پر انتہائی افسوس ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کم ازکم بیرونی سازش کو ہی دیکھ لیتی یا ہم سے مراسلہ منگوا کر دیکھ لیتی کہ اس میں کیا لکھا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے شدید افسوس ہے کہ سپریم کورٹ نے بغیر سوچے سمجھے فیصلہ دے دیا ہے لیکن میری اپنی قوم سے گزارش ہے کہ وہ گھبرائیں نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *