وزیراعظم عمران خان خطاب کے دوران بھارت کے حق میں بول پڑے۔۔۔ عوام میں ہلچل مچ گئی!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کے دوران کہا ہے کہ ہندوستان ایک خود دار کون ہے وہ کبھی بھی اپنی حکمرانوں کے ساتھ اس طرح نہیں کرتی وہ اپنے حکمرانوں کے فیصلوں کو ترجیح دیتے ہیں۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ عوام کو معاملے کی سنجیدگی کا پتہ ہونا چاہیئے اور یہ بہت حساس معاملہ ہے جس کی وجہ سے دھمکی آمیز خط کو سامنے نہیں لایا جا رہا اور میری قوم کو اس بارے میں سمجھنا چاہیے اور شہباز شریف کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتے ان کی اچکن سلی کی سلی رہ جائے گی پہننے کا موقع نہیں ملے گا اور حکومت یہی ہے کہیں نہیں جا رہی ہم کسی صورت بھی استعفے نہیں دیں گے کیونکہ استعفی دینا اس بات کے مترادف ہے کہ ہم اپوزیشن کو ان کے مقاصد میں کامیاب کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ روز ہونے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بارے میں بھی بات چیت کی ہے ان کا کہنا تھا کہ وہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر متفق نہیں ہیں اور ان کو افسوس ہے کہ سپریم کورٹ نے بغیر سوچے سمجھے جس طرح کا فیصلہ سنا دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *