پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی اور کالم نگار سلیم صافی نے اپنے کالم میں حیران کن انکشاف کر دیے ہیں ۔ وہ اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کچھ لوگوں کو۔گرفتار کروانا چاہتے ہیں اور ایسا نہیں ہو رہا اور یہی عمران خان کی اب تک کی پریشانی ہے ان کا کہنا تھا کہ ایسا اس لیے ہے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ کوئی بھی ان کے راستے میں نہ آئے کیونکہ وہ جانتے ہیں اپوزیشن ایک بڑی طاقت بن چکی ہے اور یہی ان کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے ۔
سلیم صافی اپنے کالم میں کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان صاحب چاہتے ہیں کہ وہ زرداری ، نواز شریف اور شہباز شریف اور ساتھ ہی ساتھ جہانگیر ترین کو بھی گرفتار کر لیا جائے لیکن ان کی یہ سب کوششیں ناکام ہوتی نظر آ رہی ہیں ۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کسی صورت میں بھی استعفی نہیں دیں گے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اب تمام اضلاع میں اور ہر شہر میں جلسے ہوں گے اور عوام کو آگاہ کیا جائے گا کہ ان چوروں سے بچ جائیں اور سچ اور حق کے لیے کھڑے ہو جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن عوام میں جانے سے گھبراتی ہے جب کہ ہم عوام میں سرخرو ہو چکے ہیں ۔
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…
پاکستان (نیوز اویل)، بیٹے کے انتقال کے بعد بیوی نے اس کی لاش گود میں…
پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…