اہم خبریں

آج کے اجلاس کے لیے وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی سامنے آ گئی۔۔۔حامد میر کا بڑا انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی اور اینکر حامد میر نے حیران کن انکشاف کر دیا ہے ہے انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی آج کے اجلاس کے حوالے سے کی جانے والی حکومتی عملی سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو یہ کہا ہے کہ وہ تین گھنٹے تقریر کریں اور ان کو تین گھنٹے کی تقریر لکھ کر دی گئی ہے وزیراعظم کی ہدایت پر پر انہیں تین گھنٹے کی تقریر کرنے کا کہا گیا ہے ہے اور ساتھ ساتھ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں کوئی ہنگاما کیا جائے تاکہ اجلاس ملتوی ہو جائے۔

یاد رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے ہونا تھا لیکن ابھی تک شروع نہیں ہوسکا اور وزیراعظم عمران خان کی پوری کوشش ہے کہ ااس ملتوی ہو جائے تاکہ آج بھی ووٹنگ نہ ہو سکے

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago