وزیراعظم عمران خان کی تحریک عدم اعتماد ووٹنگ سے قبل سوشل میڈیا پوسٹ وائرل۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ سے قبل سوشل میڈیا پوسٹ وائر ہو گئی ۔

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک قرآنی آیت پوسٹ کی ہے جو کہ بہت زیادہ وائرل ہو گئی ہے انہوں نے سورۃ آل عمران کی ایک ایک شیئر کی ہے اور ان کی یہ پوسٹ بہت زیادہ وائرل ہوگئی ہے اس آیت کا ترجمہ یہ ہے” اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ، اگر تم ایمان والے ہو تو تم ہی غالب آؤ گے۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *