وزیراعظم عمران خان کی تحریک عدم اعتماد ووٹنگ سے قبل سوشل میڈیا پوسٹ وائرل۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کو بھی عہدہ دینے کے حوالے سے پیشکش کر دی ہے ۔

پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو عمران خان فکر نہ کریں انہیں بھی چیئرمین پی سی بی لگا سکتے ہیں ۔ اور ان کا کہنا تھا کہ اب پاکستان تحریک انصاف کا استعفیٰ دے دینے کے علاوہ کوئی بھی سرپرائز نہیں بچا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *