اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا۔۔۔!!!

پاکستان (نیوز اویل)، جیو نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا استعفیٰ دینے کا امکان ہے ۔

اور اب یہ خبر آئی ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی دونوں نے استعفی دے دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *