عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہوگئے۔۔۔ عمران خان کا ذاتی اسٹاف بھی وزیر اعظم ہاؤس سے روانہ!!!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے اپنے ذاتی اسٹاف سمیت وزیراعظم ہاؤس چھوڑ دیا۔

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ روانہ ہوگئے ہیں اور عمران خان کا ذاتی اسٹاف بھی وزیر اعظم ہاؤس سے روانہ ہو چکا ہے ۔ یاد رہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع ہو چکی ہے اور پاکستان تحریک انصاف کے ارکان بھی اسمبلی سے روانہ ہو گئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *