اہم خبریں

عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم اپنے دفتر سے رخصت ہونے سے قبل آخری حکم کیا دیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم اپنے دفتر سے رخصت ہونے سے قبل آخری حکم اپنے سیکرٹری اعظم خان کی درخواست پر انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا کہا اور ساتھ ہی ساتھ اعظم خان کی تعریف بھی کی کہ انہوں نے اپنے تمام فرائض اچھے سے انجام دیے ہیں ۔

شہباز گل نے بھی عمران خان کے وزیراعظم ہاؤس چھوڑنے کے بعد انتہائی دکھ میں ٹویٹ کیا ان کا کہنا تھا کہ ‏ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا ہے اور ایک بہادر کی طرح لڑتے ہوئے دیکھا ہے بہت کچھ دل میں ہے اور دل میں ہی رہے تو اچھا ہے اس لیے بس اتنا ہی کہوں گا کہ خان کو باندھ کر ہرایا ہے باندھ کر۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago