اہم خبریں

آخری شخص جو وزیراعظم آفس میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملا وہ کون تھا۔۔۔ حیران کن نام سامنے آ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر شہباز گل نے ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کے جس میں انہوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ بطور وزیراعظم عمران خان نے سب سے آخر پر ان سے ملاقات کی تھی اور وہ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی تھی ۔

ڈاکٹر شہباز گل نے انتہائی افسوس سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے ملنے والا ‏آخری شخص میں تھا جو ابھی تین منٹ پہلے وزیراعظم آفس سے وزیراعظم کو رخصت کر کے نکلا ہوں اور بس اب ایک ہی چیز ہے جو میرے پاس ہے اور وہ صرف و صرف وفاداری ہے اور میں ایسے بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں اور باقی رہی بات ہندوستانی میڈیا کی تو ایسا پراپوگنڈا کر کے بکواس پھیلا رہا ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ایسے بہادر انسان کے ساتھ کبھی بے وفائی نہیں کر سکتا یاد رہے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تھی جس کے بعد آج نئے وزیراعظم کے لیے کاغذ نامزدگی جمع کروا دیے گئے ہیں اور وزیراعظم کون ہو گا اس بات کا فیصلہ کل اجلاس میں ہو گا ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago