اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کا مستعفی ہونے کا فیصلہ۔۔۔ ہم ان چوروں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے! بیان سامنے آ گیا!!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ عمران خان اسمبلی میں آئے تھے اور ابھی اعلان کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی ان چوروں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھے گی۔

پاکستان تحریک کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردی ہے اور وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کسی صورت اس اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے۔

سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کی تصدیق بھی انہوں نے خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی ہے ۔ پی ٹی آئی کے وزیر اعظم کے لیے آج ہونے والے انتخابات کے لیے بائیکاٹ کر دیا ہے اور ان کا۔کہنا ہے کہ 22 کروڑ عوام امپورٹ شدہ حکومت نہیں چاہتی اور اس لیے تمام عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہے اور کل ان چوروں نے دیکھ ہی لیا ہے کہ عوام کس کے حق میں ہے ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago